BBC News, اردو - صفحۂ اول

Top story - Urdu

فیچر اور تجزیے

ملٹی میڈیا

خصوصی رپورٹس

  • افغان طالبان کی واپسی کیا پاکستان کے قبائلی اضلاع کو بھی متاثر کر رہی ہے؟

    قبائلی اضلاع میں حالیہ کچھ عرصے میں تحریکِ طالبان پاکستان اور داعش سمیت شدت پسند حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت ہوئی ہے مگر فوج کا دعویٰ ہے کہ شدت پسندوں کو تقریباً شکست دے دی گئی ہے۔ ایسی صورت میں زمینی حالات کے حوالے سے کئی سوالات جنم لے رہے ہیں۔

  • کابل اور قندھار سے مٹھن کوٹ تک پھیلی جاسوسی اور عالمی سیاست کی کہانی

    برطانوی حکام نے اس منصوبے کے حق میں رابطہ مہم کے سلسلے میں کابل میں سیاسی اکابرین سے رابطے کیے اور درخواست کی کہ وہ تاجروں کو دریائے سندھ کا روٹ اپنانے پر قائل کریں۔ اس پراجیکٹ میں مرکزی کردار لوہانی کہلانے والے افغان خانہ بدوش تاجروں کا تھا۔

  • بلتت کا قلعہ ’جو جہیز میں ملا‘

    اگرچہ اس قلعے کی تعمیر کے حوالے سے تاریخ دانوں کی رائی اب بھی منقسم ہے، یہ بات طے ہے کہ جب ہنزہ کے حکمران ایاشو خاندان کے چوتھے ولی عہد شہزادہ ایاشو ثانی کی شادی بلتستان کے حکمران راجہ ابدال کی بیٹی شاہ خاتون سے ہوئی تو شہزادی کی رہائش کے لیے اسی قلعے کا انتخاب ہوا۔

  • فاطمہ بنت عبداللہ، جن کی بہادری کی داستان علامہ اقبال نے امر کر دی

    فاطمہ نے دوڑ کر اپنا مشکیزہ ایک زخمی سپاہی کے سینے پر رکھ دیا۔ وہ چاہتی تھی کہ مشکیزے کا منھ زخمی کے ہونٹوں سے لگا دے مگر اسی لمحے ایک اطالوی سپاہی نے اسے گریبان سے پکڑ لیا۔ فاطمہ نے بجلی کی سی تیزی سے زخمی ترک سپاہی کی تلوار اٹھائی اور اس زور سے اطالوی سپاہی پر وار کیا کہ اس کے دائیں ہاتھ کا پنجہ کٹ کر لٹک گیا۔